18.05.2015 Views

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

Urdu

کیا آپ نے ایک erhvervsuddannelse ینعی پیشہ ورانہ تعلیم کے

بارے میں سوچا ہے؟

ٹیکنیک،صحت،‏ دستکاری،آفس یا تجارت ۔ ڈنمارک میں سو سے زائد مختلف پیشہ ورانہ تعلیمات ہیں اور وہ تمام

شعبوں کو سموۓ ہوۓ ہیں

اگر آپ کی بیٹی یا بیٹا ہے جس نے تعلیم کا انتخاب کرنا ہے تو ایک پیشہ ورانہ تعلیم مواقع میں سے ایک موقع ہے

یہ پمفلٹ پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں ہے : سکول اور پریکٹیکل،‏ مالزمت کے مواقع اور مالی امور۔ اس کے

عالوہ 12 نۓ تعلیمی داخلے کے راستوں کا تعارف ہے

پمفلٹ کا ناشر وزارت تعلیم کی کمپین ہے جس کا نام،‏ ‏”تمام نوجوانوں کی ضرورت”،‏ ہے ۔ کمپین اس حوالے سے

کوشاں اور پشت پناہی کرتی ہے کہ مزید نوجوان،‏ خصوصاً‏ غیرڈیشن اصل رکھنے والے نوجوان،‏ ایک تعلیم مکمل

کریں جو انہیں کام مہیا کر سکتی ہے ۔ کمپین ” تمام نوجوانوں کی ضرورت”‏ نوجوانوں اور ان کے والدین کو ڈینش نظام

تعلیم اور بازارروزگار کے بارے میں معلومات دیتی اور مشاورت مہیا کرتی ہے

www.brugforalleunge.dk پر کمپین کے بارے میں مزید پڑھیں

Den Europæiske Socialfond کے ادارے نے پمفلٹ کا مالی تعاون کیا ہے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!