18.05.2015 Views

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

Erhvervsuddannelse

یعنی پیشہ ورانہ تعلیم ایک اچھا انتخاب ہے

تمام والدین یہ خواہش رکھتے ہیں کہ ان کے بچے ایک اچھی نوکری رکھیں

لیکن نوجوان کون سی تعلیم کا انتخاب کریں؟

یہ پمفلٹ پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں ہے ۔ یہ تعلیمات کا ایک گروپ ہے جن میں

مشترکہ امر یہ ہے کہ نوجوان ایک کمپنی میں اپنا شعبہ سیکھتے ہیں ۔ شعبے اور مضامین

وسیع پیمانے پر موجود ہیں،‏ دستکاری اور صنعت سے لے کر صحت اور تجارت تک

پیشہ ورانہ کورس کرنے کے کئ فائدے ہیں

نوجوان ...

... کو آسانی سے کورس کے بعد کام مل جاتا ہے

... عملی کام کے ذریعے اپنے شعبے کا زیادہ تر کام سیکھتے ہیں

... اپنے میں خود اعتمادی پیدا کرتے ہیں،‏ کام روزانہ ظاہری نتائج مہیا کرتا ہے

... کورس اور تعلیم کے دوران تنخواہ لیتےہيں

... کے لیے آگے تعلیم حاصل کرنے کے اچھے مواقع ہیں

... کے لیے اپنا کاروبار شروع کرنے کے اچھے مواقع ہیں

والدین کی حیثیت سے ہم کافی کچھ کر سکتے ہیں کہ ہمارے بچے ایک تعلیم شروع کریں

جو ان کے لیے مناسب اور ان کی خواہش کے مطابق ہو ۔ ہم مواقع کے بارے میں گفتگو کر

سکتے ہیں،‏ سواالت کر سکتے ہیں اوران کے خیاالت سن سکتے ہیں ۔ ان مشیروں سے بات

کرنا بھی فائدہ مند ہے جو تعلیمی نظام اور بازار روزگار کو جانتے ہیں

آخر کار نوجوانوں نے خود فیصلہ کرنا ہے ۔ ایک پیشہ ورانہ تعلیم ایک اچھا انتخاب ہے

پیشہ ورانہ

تعلیمات کو اکثر

EUD کہا جاتا

ہے

بالغ افراد بھی ایک

پیشہ ورانہ کورس کر

سکتے ہیں ۔ اگر متعلقہ

پیشہ ورانہ تجربہ ہو تو

کورس چھوٹا ہو جاتا ہے

والدین کے لیے معلومات ۔ ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات ۔ ایک اچھا مستقبل ۔ اشاءت کے لیے وزارت انٹرگریشن،‏ تمام نوجوانوں کی ضرورت نے مالی بھوج اٹھایا ہے،‏

Den Europæiske Socialfond کا تعاون اور مدد شامل ہے اور وزارت تعلیم کے باہمی تعاون سے تشکیل پایا ہے ۔ دوسرا ایڈیشن،‏ پہلی طبع،‏ جنوری 2008 ۔ کل

تعداد 30.000: ۔ Dansk Flygtningehjælps Tolkeservice اور وزارت تعلیم کے باہمی تعاون سے تشکیل شدہ ۔ ڈینش،عربی،صومالی،ترکی اوراردو زبانوں میں

نشر شدہ ۔ گریفیکل ڈیزاءن اور لےآوٹ : GrafikDesign ۔ طباعت : .Toptryk

978-87-92275-25-7 :ISBN

www.toptryk.dk پر Toptryk کے اہں پمفلٹ آڈر کیا جا سکتا ہے ۔ KundeCenter کا بٹن دباءیں

شماریات صفحہ ‎10-23‎۔ اوسط تنخواہ مع پنشن ، 2006 Dansk Arbejdsgiverforening

2

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!