18.05.2015 Views

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

بجلی،‏ کنٹرول اور آئ ٹی

ہم تعمیراتی،رہاہشی اور مالزمتی جگہوں پر ٹیکنیکل تنصیبات اور آئ ٹی کے نظام کی تشکیل،‏

نصب کاری اور مرمت کے حوالے سے مسائل کا حل مہیا کرتے ہیں

تعلیمات اور کورسز

Automatik- og procesuddannelsen

/ آٹومیٹک اور پراسس کا کورس

Data- og kommunikationsuddannelsen

‏/ڈیٹا اور مواصالت کا کورس

/ Elektriker الیکٹریشن

Elektronik- og svagstrømsuddannelsen

/ الیکٹرونک اورہلکی بجلی کا کورس

Frontline pc-supporter

/ اہرڈ ویر اور سافٹ ویر کا ماہر

Frontline radio-tv-supporter

/ مختلف آالت کی نصب کاری

/ Industriel reparatør صنعتی مرمت ساز

Teater- og udstillingstekniker

/ ڈرامہ اور نمائشی ٹیکنیشن

وہ نوجوان جو الیکٹرانکس،‏ کمپیوٹر ٹکنالوجی اور صنعتی

روباٹس سے دلچسپی رکھتے ہیں انہیں اپنے پیشہ ورانہ

کورس کے لیے اس داخلے کا انتخاب کرنا چاہیے ۔ کافی

مالزمتیں صنعتی شعبے میں ہیں جہاں پروڈکشن کو چالنے

والے نظام کی تشکیل کی جاتی ہے،‏ انہیں بحال رکھا جاتا

ہے اور ان کی مرمت کی جاتی ہے ۔ کورس کے دوران

نوجوان مختلف تنصیبات اور بجلی کی تنصیبات کی ٹسٹنگ

اور نقص کی نشاندہی کرنا سیکھتے ہیں

آفسزوں پر سروس مہیا کرنے کا کورس بھی یہی ہے،‏ مثلاً‏

کمپیوٹر کی نصب کاری،‏ مسائل کا حل اور کمپیوٹر پر نقص

کی تالش اور نشاندہی ‏،کمپیوٹر اور ٹیلی فون نٹ ورک کے

ذریعے سے

یہ ان کی ساالنہ آمدنی ہے

384.000 Elektriker

Elektronik- og

464.000 Svagtstrømsuddannelsen

404.000 Frontline radio- og tv supporter

کورس اور تعلیم کو مکمل کر کے آگے مثلاً‏ installatør

یعنی بجلی کے آالت کا نصب کار،‏datanom

یعنی کمپیوٹر کا ماہر یا

multimediedesigner یعنی

Miariampillai سری

لنکا سے آیا ہے

ملٹی میڈییا ڈیزائنر کی تعلیم

حاصل کی جا سکتی ہے

تعلیم خود اعتمادی دیتی ہے

Seelan تعلیم یافتہ الیکٹریشن ہے ۔

بہت سارے دوسرے نوجوانوں کی طرح وہ

بھی انجینیئر بننے کے خواب دیکھتا تھا اور

اس لیے اس نے کالج میں پڑھائ کا آغاز کیا

۔ لیکن یہ صحیح انتخاب نہ تھا اور تعلیمی

مشیر نے اسے ایک پیشہ ورانہ کورس کرنے

کا مشورہ دیا

– الیکٹریشن کا کام پر لطف ہے اور جہاں

میں نے پریکٹیکل عرصہ گزارا تھا اسی

کمپنی میں ہی مجھے کام مل گیا ۔ اگر

میں ماضی پر نظر ڈالوں تو مجھے خوشی

ہے کہ میں الیکٹریشن بنا ۔اس سے میرا

خود اعتماد بڑھا ہے ۔ کیونکہ میں نے ایک

کورس مکمل کیا ہے اس لیے میں آج

آگےاعلی تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہوں

Seelan

22

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!