18.05.2015 Views

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

تعمیر اور تنصیبات

ہم بلڈنگوں اور تنصیبات کے حوالے سے تعمیر،‏ ڈیزائنگ،‏ نصب کاری،‏ مرمت

اور مشاورت کے سلسلے میں کام کرتے ہیں

یہ شعبہ ان نوجوانوں کے لیے ہے جو تعمیر کی جگہ پر کام

کرنا چاہتے ہیں ۔ جو نوجوان تعمیر اور تنصیبات کے شعبے

میں تعلیم حاصل کرنے کا انتخاب کرتے ہیں وہ گھروں،‏

سڑکوں،‏ پلوں اور بندرگاہوں کی تعمیر اور انہیں بحال

رکھنے کے حوالے سے کام کریں گے ۔ کورس کا اہم حصہ خاص

اوزار اور ترقی یافتہ ٹیکنیکل سامان سے واقفیت ہے ۔ کورس

کے دوران نوجوانوں کو بہت سے مختلف تعمیری مادوں کے

بارے میں سکھایا جاتا ہے،‏ درخت،شیشہ،‏ ٹائل،‏ الومینیم اور

سٹیل ۔ کام کے لیے نقشہ نویسی سیکھا‎ئ جاتی ہے

تعمیر اور تنصیبات کے شعبے میں اپنا کاروبار شروع کر نے

کے اچھے مواقع ہیں

‏”ٹائیلٹ مین ” کے لیے اچھی تنخواہ

– میرے کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ میں

ایک ‏”ٹائیلٹ مین”‏ ہوں لیکن میں ہنس

کر کہتا ہوں کہ میں تم سے زیادہ کما‎ؤں

گا ۔ نل ساز ٹائیلٹ نصب کرنے کے عالوہ

بہت کچھ کرتا ہے،‏ مثلاً‏ کام کے لیے نقشہ

نویسی اوراکثر انجینیئروں اور الیکٹرشنوں کے

ساتھ کام کیا جاتا ہے

اگر میں کالج میں جانے کا فیصلہ کرتا اور

انجینیئر بننے کا ہدف رکھتا تو مجھے ڈر

ہے کہ عائد کردہ علمی شرائط کی وجہ

سے مجھے تعلیم کو منقطع کرنا پڑتا ۔ نل

ساز کے کورس نے میری خود اعتمادی میں

اضافہ کیا ہے اور میں انکار نہیں کرتا کہ

میں کورس کے مکمل ہونے پر آگے نہیں

پڑھوں گا

20

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!