18.05.2015 Views

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

رہنمائ اور مزید معلومات

جانوروں کی نرس کیا کرتی ہے؟ کیا صنعتی ویلڈراور صنعتی

ٹیکنیشن میں فرق ہے؟اگر انجینیئر بننا ہو تو کون سی تعلیم کا

انتخاب کیا جاۓ؟ اور پریکٹیکل جگہ تالش کرنا کتنا مشکل ہے؟

فرداً‏ فرداً‏ تعلیمات اور کورسز کے بارے میں آپ انٹرنٹ

پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن ایک مشیر سے

مالقات بھی فائدہ مند ہے ۔ یہاں آپ اپنے بچے ہی

کی خواہشات اور بنیادی لوازمات کے بارے میں بات کر

سکتے ہیں

ایک صنعتی آپریٹر کیا کرتا ہے؟

ایک صنعتی آپریٹر صنعتی اداروں میں

مشینوں کی نگرانی اور ان کو کنٹرول کرتا ہے

۔ کورس پر کمپیوٹر سے چلنے والے پروڈکشن

کی تنصیبات کو چالنا اور پروڈکشن کے کام کی

پالننگ کرنا سیکھایا جاتا ہے ۔ صنعتی آپریٹر

مثلاً‏ خوراک،ادویات،فرنیچر یا الیکٹرانیکس کے

شعبوں میں کام کرتا ہے

UU-center پر رہنمائ

UU ، Ungdommens Uddannelsesvejledning

یعنی نوجوانوں کے لیے تعلیمی رہنمائ کا مخفف ہے۔

یہ سہولت 25 سال سے کم عمر نوجوان کے لیے ہے ۔

ظاہر ہے کہ والدین ساتھ تشریف ال سکتے ہیں ۔ یہاں

آپ کو پورے تعلیم کے نظام کے بارے میں رہنمائ

مل سکتی ہے ۔ www.ug.dk پر قریبی UU-center

دیکھیں

پیشہ ورانہ سکولوں پر مشیر

تمام پیشہ ورانہ سکولوں پر مشیر ہوتے ہیں ۔ وہ فرداً‏ فرداً‏

تعلیمات اور کورسز کے بارے میں بتا سکتے ہیں ۔ کچھ سکول

ایسے کورسز کی پیشکش کرتے ہیں جہاں نوجوان مختلف

کورسز سے آگاہی حاصل کر سکتے ہیں ۔ مثلاً‏ ان نوجوانوں

کے لیے خاص پیشکش ہو سکتی ہے جن کو ڈینش زبان پر اتنا

عبور نہیں ۔ تمام سکول تعارفی اور منتقلی کو آسان بنانے

کے دورانیوں کی پیشکش کرتے ہیں جہاں نوجوان مختلف

تعلیمات سے آگاہی حاصل کر سکتے ہیں ۔ سکول پیشہ ورانہ

ڈینش تعلیم کی پیشکش بھی کر سکتے ہیں

www.ug.dk

حروف تہجی کی ترتیب سے Uddannelses-

Guiden پر ڈینش تعلیمات اور کورسز کا خاکہ دیکھیں ۔

تمام تعلیمات اور کورسز تفصیل سے بیان کۓ گۓ ہیں :

تعلیمات اور کورسز کا ڈھانچہ،‏ لمبائ سالوں میں،‏ مستقبل

میں مواقع وغیرہ

www.praktikpladsen.dk

یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کون سے شعبوں میں طلباء

کی مانگ ہے ۔ اس سے نشاندہی ہوتی ہے کہ کہاں

پریکٹیکل جگہ تالش کرنا مشکل ہو سکتا ہے

pædagog کا بنیادی دورانیہ کیا ہے؟

یہ کورس علمانہ طور پر بچوں اور نوجوانوں کے

سلسلے میں کام کرنے کے قابل بناتا ہے ۔ مثلاً‏

بارنے ہیوے،‏ کلب یا døgninstitution

یعنی ہر وقت کھلے ہوۓ ادارے

میں،‏ pædagogmedhjælper یعنی

pædagogisk اسسٹنٹ کے طور پر کام کیا

جا سکتا ہے ۔ یا گھر میں dagplejer یعنی

گھر میں ہی بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے

کی حیثیت سے کام ہو سکتا ہے ۔ سکول کا پورا

دورانیہ ایک سال پر محیط ہے،‏ پریکٹیکل کا

دورانیہ ½7 ماہ پر محیط ہے ۔

Finansuddannelse یعنی

تعلیم معاشیات کیا ہے؟

یہ ان نوجوانوں کے لیے تعلیم

ہے جو بینک،انشورنس کمپنی یا

realkreditinstitut یعنی اشیاء گروی رکھ

کر قرص دینے والے ادارے میں کام کرنے کی

خواہش رکھتے ہیں ۔ تعلیم معاشیات میں

نوجوان گاہکوں کو سروس مہیا کرنا اور رہنمائ

دینا،‏ بینک آکائنٹ کھولنا،‏ قرص حاصل کرنے

کی درخواستوں کا تجزیہ کرنا یا انشورنس کیسز

پر کام کرنا سیکھتا ہے

تمام تعلیمات اور کورسز کو www.ug.dk پر دیکھیں

7

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!