کیوں پیدا ہوا ہے
انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
آگ یا آمنہ کا الل

سردار پنچھ ی

حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السالم اور کرشن جی

مہاراج شر ی

شری کرشن جی مہاراج کا حضرت علی ع کو مدد کے لیے

پکارنا

پانڈوں اور کوروں کو مشہور جنگ میں جب شری کرشن جی

مہاراجہ کور کیشتر کے میدان میں تشریف التے ہیں تو انہیں

معلوم ہو جاتا ہے سچائی کے طالب گار تو محض مٹھی بھر ہیں

مگر پرستاران باطل کے ٹڈی دل لشکروں سے زمیں اٹی پڑی

ہے کرشن جی مہاراج اپنے سرفروشوں کو ضروری اپدلیش

دینے کے بعد تخلیہ میں جاتے ہیں اور اپنے مالک حقیقی کے

سامنے زمین بوس ہو کر دعا مانگتے ہ یں

ہے پرمیشور سنسار پر م آتما!

تجھے اپنی ذات کی قسم جو آکاش اور دھرتی کا جنم کارن ہے

اور اس کی قسم جو تیرے پیارے کا پیارا تیرے پریتم کا پریتم

ہے تجھے اسکا واسطہ جو اھلی ہے جو سنسار کے سب سے