کیوں پیدا ہوا ہے
انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
یوہ

سے دانشور لوگ ایک خدا کو پکارتے ہ یں۔

اندر،مترورن ،اگنی ،گرویم ،وایو ،ماتر یشواوغیرہ (ایک ہی

طاقت کے مختلف نام ہیں اہل بصیرت اور اہل علم نے ایشور کو

صفات کی بنیاد پر مختلف ناموں سے پکارا ہے ۔

رگ وید

۔114-5- 10

ائے مالک تیرے جیسا کوئی دوسرا ہے نہ تو اس دنیا میں ہے

اور نہ ہی زمین پر ہوا ہے اور نہ ہوگا ۔

‘منڈل رگ وید

7249سوکت

32منتر 23

ائے ہللا آپ کے عالوہ تمام مخلوقات کو کوئی اپنے اختیار میں

نہیں کرسکتا ۔

رگ وید

‘منڈل١٠249سوکت١ ١۲ منتر ١٠

ائے مالک آپ ہی عبادت کے الئق ہیں ‘آپ کے جیسا کوئی

نہ یں۔

رگ وید

‘منڈل١٠249سوکت١١٠

منتر ٣

زمین و آسمان کا خالق ہے اس مالک کی ہم اہتمام سے

عبادت کرتے ہ یں۔

وید رگ

‘منڈل١٠249سوکت١ ١۲ منتر ١

اس تمام کائنات کا بادشاہ ایک ہی

ہے ۔