07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یعن

یعن

اپنے کالم اور اعمال میں دوسروں کے لی ے نمونہ (6

مذاہب میں پی غبر اسالم کا ذکر

ہندو مت میں پیغبر اسالم سے متعلق پیش گوئ ی

ہندو لفظ اپنی اصل میں ہند سے ترکیب پایا ہے اور حضرت ہند

حضرت نوح ع کے پوتے تھے۔ ی ہند بن حام بن نوح۔ پہلے

یہ ہند استھان رہا ہو گا بعد میں تخفیف ہو کر ہندوستان کی

شکل اختیار کر گیا ی ہند کی اوالد کے رہنے کی جگہ۔ الحاج

ایم زمان کھوکھر ایڈووکی ٹ کا کہنا ہے:‏

سرہند شریف کے قریب براس میں حضرت ہند کا مزار ہے جو

حضرت حام کے بیٹے ہیں۔ کے قریب انبیاء کرام کے

مزار ہیں۔ ان مزارات پر امام ربانی حضرت مجد الف ثانی

حاضری دیا کرتے تھے ۔

یہاں ١۲

حضرت قنبط علیہ السالم المعروف سچا پیر ص

١۷

بیرون ہند سے ہزاروں کی تعداد میں انبیاء تشریف الئے۔ یقینا

انہیں تسلیم کرنے والے بھی رہے ہوں گے۔ اگر ان میں سے ہر

ایک کا ایک بھی ماننے رہا ہو تو اس کی نسل نے آج تلک

الکھوں کی شکل اختیار کر لی ہو گ ی۔

اسی

طرح ہللا نے اس دھرتی

پر بھی ڈرانے والے بھیجے ہوں

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!