07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یگئ

تقوی اس مذہب کی

اخالقیات کا نمایاں حصہ ہے ۔

اسی طرح منافقت،‏ کینہ پروری،‏ طمع،‏ اللچ،‏ الپرواہی اور بے

اعتقادی جیسی سلبی اقدار کی بھرپور مذمت کی ہے ۔

زرتشت کے نزدیک انسانی زندگی کے دو حصهے ہیں۔ دنیاوی

زندگی اور دنیا کے بعد کی زندگی۔ وہ زندگی جو اخرت میں ہوگی

وہ حصهہ اوه ل کی زندگی کے نتیجے میں ملے گا ۔

زرتشت مذہب میں ذات،پات کی

نفی

موجود ہے ۔

زرتشت کے نزدیک وہ شخص جس کی بیوی ہو اس شخص

سے بہتر ہے جس کی بیوی نہ ہو ۔

سکھ مت کی

تعلی مات

کردار اورفضائل کی

نشوونما

خدا کا حصول اور اچھے اعمال کرنا سکھ کا بنیادی

مقصد ہے

انا یا خودی تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ انا خدا اور انسان کے

درمی ان پردہ ہے

اچھے اور نیک اعمال کرو،‏ نیک اعمال کے ذریعے ہم خدا کے

بہت قریب اور برے اعمال کے ذریعے ہم بہت دور ہوتے ہ یں

سکھ مت خدا کی

ہدایت اور انسان کے بھائی

چارے کی تبلیغ

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!