07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

۲

صاحب خانہ اور اس کی بیوی کو نئے اور پورے چاند کے دنوں

میں روزہ رکھنا چاہ یے۔

١٠٠

پورے چاند کے دن جبکہ رات اور دن کے مالپ کے وقت چاند

طلوع ہوتا ہے تو آدمی کو چاہیے کہ وہ روزہ رکھے ۔

۲۵

/٣٠

ان کے ہاں قریبی عزیز یا بزرگ کی وفات پر بھی روزے

رکھنے کا رواج ہے ۔

اگر آدمی کی بیوی،‏ بڑا گرو یا باپ انتقال کر جائے تو موت کے

دن سے لے کر اگلے دن اسی وقت تک روزہ رکھنا چاہ یے۔

١٣۷ /۲)

گناہوں کے کفارے کے طور پر بھی

/۲

روزہ رکھا جاتا ہے ۔

کھانے کے دوران اگر میزبان کو یاد آجائے کہ اس نے مہمان کو

خوش آمدید نہیں کہا تو اسے فوراً‏ کھانا چھوڑ کر روزہ رکھنا

چاہ یے۔

١۲١

اگر کسی نے اپنے اساتذہ کو بے ادبی کرتے ہوئے ناراض کر

دیا تو اسے روزہ رکھنا ہو گا اور اس وقت تک کھانے سے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!