07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

نپولی ن بونا پارٹ

حضرت محمد صرف اپنی ذات اور قوم ہی کے لیے نہیں بلکہ

دنیائے ارضی کے لیے ابر رحمت تھے۔تاریخ میں کسی ایسے

شخص کی مثال موجود نہیں جس نے احکام خداوندی کو اس

قدر مستحسن طریقے سے انجام دیا ہو ۔

رائٹ ڈاکٹر ڈی

اس میں کسی قسم کا بھی شک و شبہ نہیں کہ حضور اکرم

ایک عظیم المرتب مصلح تھے۔جنہوں نے انسانیت کی خدمت کی

آپ کے لیئے یہ فخر کیا کم ہے کہ آپ امت کو نور حق کی طرف

لے گئے اور اسے اس قابل بنا دیا کہ وہ امن و سالمتی کی

گرویدہ ہو جائے اور زہد و تقوی کی زندگی کو ترجیح دینے

لگے ۔ آپ نے اسے انسانی خونریزی سے منع فرمایا اس کے

لیئے حقیقی ترقی و تمدن کی راہیں کھول دیں۔ اور یہ ایک ایسا

عظیم الشان کام ہے جو اس شخص سے انجام پا سکتا ہے جس

کے ساتھ کوئی مخفی قوت ہو اور ایسا شخص یقیناَ‏ اکرام و

احترام کا مستحق ہے ۔

کونٹ ٹالسٹائ ی

اس میں کوئی شک نہیں کہ حضرت محمد بڑے پکے اور راست

باز ریفارمر تھے ۔

ڈاکٹر ای

اے فری من

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!