07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

‏"مسیحا"‏ جسکی بدولت جہان میں امن وخوشحالی آنے والی ہے

اذہان ِ انبیاء علیہم السالم میں وہ ‏"مسیحا"حاضر تھا ۔

اندیشہ ‏"مسیحا " اشعیاء کی پیشن گوئی میں واضح طور پر آیا

ہے

قومِ‏ یہود کی تصویرکَشی اس طرح کی کہ مسیحا ایک عادالنہ

حکومت لیکر آئے گا اور وہ زمانہ وہ ہو گا کہ جہان ِ عالم خدا

کی معرفت سے اس طرح پُر ہو گا جیسے پانی دریا کی گھیرائی

کو چھپالیتا ہے دینِ‏ بنی اسرائیل کو ساری دنیا میں عام کرنے

کے بعد قومِ‏ یہود کے پرچم کو بلند کرے گا اور قومیں ‏"مسیحا"‏

کو پکاری گ ی۔

سب ایام آخر میں رونا ہو گا کہ پہار کی چوٹی پر خدا کا گھر ہو

گا اور لوگ اسکی جانب رواں دواں ہونگے"‏

صَفَنیا کی بعض پیشن گوئیاں ‏"اشعیا"‏ کی پیشن گوئیوں سے

زیادہ عام ہیں اور کُل جہان کو شامل کرتی ہیں ‏،انکے نزدیک

عصر مسیحا تمام دنیا میں اصالح کلی کا زمانہ ہو گا کیونکہ اس

زمانے میں تمام امتوں کی زبان پاک کردی جائے گی اور پھر

سب کی زبان پر ‏"یہوا"‏ کا اسم جا ری ہو گا اور سب ایک دل ہو

کے اسکی عبادت کریں گے،تصور مسیحا کچھ اس طرح سے

ہے

داؤد کے خاندانِ‏ سلطنتی کا ایک شخص ہے،‏ تنہااسکی قداست

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!