07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

حالل ذریعےسے اپنی روزی

کمائ یں۔

تپسیا اور برہمنوں کی من گھڑت رسموں کے ذریعے نجات

حاصل کرنے کا خیال ترک ک ریں۔

خلوص نیت سے کام کریں اور دوسروں کو بھی نیکی کی تلقین

کر یں۔

اگرعورتوں کو تنظیم میں نہ لیا جاتا تو دھرم زیادہ دی ر نہ چلتا

بدھ مت میں عورتوں کو تحفظ دیا گیا ہے ۔

گوتم بدھ نے بدھ مت میں ذات،‏ پات کی تقسیم کے خالف اواز

اُٹھائی اور ایسے مذہب کی بنیاد ڈالی جس میں ذات،پات کی نفی

شامل تھ ی۔

انسان اپنی فکر کا نتیجہ ہے وہ جو کچھ ہے اس کے آدرش ،

اس کی پسند ناپسند،‏ اس کی اپنی ذات یہ سب کچھ اس کی فکر

کا نتی جہ ہے

دوست بہت بڑی دولت ہے،‏ بھائی کی طرح اسے عزیز رکھو۔

اچھے لوگوں کو اپنا سب سے قریبی دوست اور بھائی بنا لو

۔سچی خوشی انہی لوگوں کو ملتی ہے جو ساتھی انسانوں کے

درمیان امن و خوشی کے ساتھ رہتے ہ یں

عقل اور ضبطِ‏ نفس ہی سچی

دولت ہ یں

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!