07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یگئ

خود مثل مادی مخلوقات اور زندہ انسان کے وہ مادی مخلوقات

کی تباہی کے خالف کھڑا ہو گا اور دو پاۓ مخلوق ‏)یعنی انسان(‏

کے نشے کے خالف کھڑا ہو گا ۔ اور ایمان داروں ( بت پرست

اور اس جیسے لوگ ، اور مجوسوں کے غلطیوں(‏ گناہوں کے

خالف کھڑا ہو گا ۔

یہ پیش گوئی جتنی آپ صلی ہللا علیہ و سلم پر صادق آتی ہے

کسی اور پر راست نہیں آتی ۔

آپ صلی ہللا علیہ و سلم نہ صرف فتح مکہ ‏)کے روز(‏ فاتح تھے

بلکہ رحیم بھی تھے جبکہ اس نے اپنے خون کےپیاسے

دشمنوں کو یہ کہہ کر معاف کر دیا،‏ آج آپ سے کوئی انتقام

نہیں لیا جائے گا”‏ ۔ سوی شنت کے معنی ہے ، تعریف کیا گیا ۔

بحوالہ حیسٹنگ انسائی کلوپیڈیا،‏ جس کا عربی میں ترجمہ بنتا

ہے،”محمهد صلی ہللا علیہ و سلم ‏“۔

استوت ایریٹا لفظ استو سے اخذ کیا گیا ہے جس کا سنسکرت

اور زندی زبانوں میں معنی ہے تعریف کرنا اور موجودہ فارسی

زبان میں فعل ‏‘ستودن’‏ تعریف کرنے کو کہتے ہے ۔ اس کو

فارسی کے لفظ ایستادن سے بھی اخذ کیا جاسکتا ہے جس کے

معنی ہے،کھڑا ہونا ۔ اس لیے استوت ایریٹا کے معنی ہے ، وہ

جس کی تعریف کی ہو ۔ جو ہو بہو عربی لغت احمد صلی ہللا

علیہ و سلم کا ترجمہ ہے جو آپ صلی ہللا علیہ و سلم کا دوسرا

نام ہے ۔ ‏)لہذا(‏ یہ پیش گوئی آپ صلی ہللا علیہ و سلم کے دونوں

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!