07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

ینب

ہندو اپنے مسلمان دوستوں کے گھر مٹھائی اور پکوان

بھجواتے،‏ گلے ملتے اور ایک دوسرے کی خوشی میں باہم

شریک ہوتے ۔

ہولی کے اس تہوار پر،‏ نوجوان تنظیم کے طلبا ‏'ہندو،‏ مسلم

عیسائی بھائی بھائی'‏ کے نعرے بلند کرتے رہے۔ انسانی ہاتھوں

کی چین کا مقصد پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی،‏ یکجہتی

اور تعاون کو فروغ دینا تھا ۔

کریم نے اپنے مختلف کاموں کے لیے غیرمسلموں سے

استفادہ کیا ہے ۔

حضرت خدیجہ تجارت کرتی تھیں،‏ ان کا مال لے کر خود نبی

کریمنے تجارت کے لیے بیرون ملک کا سفر کیا ہے ۔

حضرت عمرؓ‏ نے یہودیوں کی مدد زکوة اور بیت المال سے بھی

کی ہے ۔

فقہا نے قربانی کے گوشت کو غیرمسلموں میں تقسیم کرنے کو

جائز قرار دیا ہے ۔

ایک شخص اپنی ایک تہائی جائداد کی وصیت کسی کے بھی حق

میں کرسکتا ہے۔ وہ غیرمسلم ہی کیوں نہ ہو ۔

ام المومنین حضرت صفیہ خیبر کے ایک یہودی سردار کی بیٹی

تھیں اور وہ اپنے غیرمسلم رشتہ داروں سے ہمیشہ صلہ رحمی

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!