07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یگئ

یعن

غریب غرباء کو دعوت دی جاتی

ہے ۔

اسالم سے پہلے بھی عرب کے لوگوں میں قربانیوں کا رواج تھا

یہ قربانی سنتِ‏ ابراہیمی کے مطابق جانوروں ی اونٹ،‏ بھیڑ،‏

بکریوں وغیرہ کی جاتی تھ ی۔

عرب میں خصوصی منتیں مان کر بھی اپنی اوالد کو قربان

کرنے کا رواج تھا جیسا کہ آپ کے والد حضرت عبدہللا کی

قربانی کا واقعہ ہے۔ جب حضرت عبدالمطلب زمزم کا کنواں جو

گمنام ہو چکا تھا اسے الہام الہی سے نشاندہی ملنے کے بعد

کھودنے لگے تو انہیں دشواری ہوئی تو انہوں نے منت مانی کہ

اگر میرے دس بیٹے ہوں تو میں ان میں سے ایک کو ہللا تعالی

کی راہ میں قربان کر دوں گا۔ ان کے بیٹے ہوئے تو انہوں نے

قرعہ اندازی کی جس میں حضرت عبدہللا کا نام نکال جو کہ ان

کے چہیتے بیٹے تھے ۔

حضرت عبدالمطلب انہیں قربان گاہ کی طرف لے گئے تو ان کے

بھائیوں اور قبیلے کے دوسرے لوگوں کے اصرار پر حضرت

عبدہللا اور دس اونٹوں پر قرعہ ڈاال گیا مگر نام حضرت عبدہللا

کا ہی نکال پھر اونٹوں کی تعداد بڑھائی مگر ہر بار قرعہ

میں نام حضرت عبدہللا کا ہی نکلتا آخر کار سو اونٹوں پر قرعہ

ڈاال گیا تو اونٹ پر قرعہ نکال اس کے بعد حضرت عبدہللا کی

جگہ سو اونٹوں کی قربانی کی گئ ی۔

‏)طبقات ابن سعد،‏ سی رت ابن ہشام جلد اول(‏

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!