07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

کا موجب و سبب رہا ہے۔ پیشِ‏ نظر سطور میں اس کا لغوی اور

حضرت آدم سے پہلے زمین پر ایک اساسی جائزہ لیا گیا ہے ۔

مخلوق آباد تھی قرآن مجید میں اس مخلوق کا ذکر ‏”جن“‏ کے

نام سے موجود ہے

والحجر:‏ ۷۲

اس قوم نے زمین پر فساد پھیالیا خوف پھیالیا اور قتل و غارت

سے کام لیا۔ خدا نے ابلیس کو اور اس کے ساتھیوں کو ان کی

سرکوبی پر مامور کیا،‏ جنہوں نے انہیں مار مار کر جزیروں اور

پہاڑوں میں بھگا د یا۔

‏(ابن کث یر (

گویا یہ مخلوق زمین پر موجود رہی اور اِدھر اُدھر بکھر گئی

اور اب جب تخلیق آدم ہوئی )٠٣:۲( تو اسے اس مخلوق اول کا

جانشین سمجھ لیا گیا یہ غلط فہمی اکثر و بیشتر علماءکو بھی

ہوئی ہے ۔

لفظ خلیفہ عربی زبان کا ہے جسے علمائے امت نے

جانشین،‏ وصی،‏ سردار،‏ امام،‏ ظل سبحانی،‏ مجتہد حاکم شریعت،‏

وائسرائے،‏ لیڈر،‏ سیاسی تنظیم کا رسول،‏ کامل الصالح،‏ امیر

المومنین،‏ رئیس حکومت،‏ قائد اعظم،‏ نگران،‏ شہید مشابہ ،

الواالمر،‏ قائم مقام ، مولی،‏ نمائندہ عوام،‏ محدث،‏ سربراہ مملکت،‏

مصلح،‏ صدیق،‏ بعد میں آنے واال،‏ ظلم و ستم سے نکالنے واال۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!