07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

ہللا اپنی ساری مخلوق کا ذمہ دار ہے یہ بھی اپنے ہللا کی ساری

مخلوق کا ذمہ دار ہے ۔

ہللا اپنی ساری مخلوق کا برے وقت میں ساتھ دیتا ہے یہ بھی

اپنے ہللا کی ساری مخلوق کے برے وقت میں ساتھ دے ۔

ہللا رحم کرتا ہے اور

یہ بھی

رحم کرتا ہے ۔

ہللا معاف کرنے وال ہے۔ انسان تب ہی خلیفہ ہو سکتا ہے جب یہ

معاف کرنے کو شعار بنائے ۔

ہللا مخلوق کی غلطیوں اور کوتاہیوں پر درگزر کرتا ہے اور یہ

بھی درگزر کی راہ پر چلتا ہے ۔

ہللا کریم ہے

یہ بھی

لطف و کرم کی

راہ پکڑتا ہے ۔

ہللا سچا اور کھرا دوست ہے یہ بھی اس کی مخلوق سے کھری

دوستی کرتا ہے ۔

ہللا مظلوم تو ایک طرف‘‏ ظالم کی بھی خیر خواہی چاہتا ہے۔ اس

کی ان گنت مثالیں موجود ہیں کہ ہللا نے ظالموں کی ہدایت اور

مظلوم کی دادرسی کے لیے کتنے انبیاء اور صالحین زمین پر

بھیجے۔ انسان کا بھی فرض ہے کہ وہ ظالم کو ظلم سے روکے

اور مظلوم کے کام آئے ۔

ہللا حکمت واال ہے لہذا اسے بھی حکمت سے کام لے کر مخلوق

کی بگڑی کو سنوانے کی کوشش کرنی چاہ یے۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!