07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

بے کسوں کے مقرب دکھ مٹانے والے نگہباں تم میرے اپنے

ہاتھ اٹھاؤ در پر پڑا ہوں تیرے ہللا رب العالمین کی حمد کرو

ظاہری حواس،‏ برائیوں اور گناہ سے آزاد کر اے نورخدا یقین

کامل اور عشق حقیقی بڑھا تاکہ اولیاہللا کی خدمت کروں ہللا رب

العالمین کی حمد کرو

اے بنی اسرائیل تمہار ا مالک خدا واحد ہے۔اسلئے تمہیں

اپنے آقا اورمالک کی مکمل اطاعت کرنی چاہیے خدا کی

عبادت پورے خلوص،توجہ یکسوئی اور دل کی توانائیوں

اورگہرایوں سے کرو ۔

توریت 6:4-5‘ لوقا 12:29-30‘

3:18 قرآن

پی غمبر اسالم اور مذاہب عالم

بدھ مت میں پیغبر اسالم سے متعلق پیش گوئ ی

دنیا میں ایک بدھا مایتریها ‏)سخی(‏ کے نام سے ظاھر ہوگا،‏ ایک

مقدهس ‏)انسان(،‏ ایک عالی شان ‏)انسان(،‏ ایک روشن

فکر،حکمت سے نوازہ ہوا انسان،‏ مبارک ‏)انسان(‏ جو کائنات کو

سمجھے گا ۔

چکاوتی

سنھنادستهانتا

یہ بتایا گیا کہ میں ہی اکیال بدھا نھیں ہوں،‏ جس پر قیادت اور

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!