07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

معروف شخصیات کے اخالقی

سقراط کے اخالقی

نظری ات

نظری ات

سقراط کے قریبی دوست فیڈو،‏ کرائیٹو اور خاص شاگرد

افالطون کا کہنا ہے کہ سقراط پر بعض اوقات ایک ایسی کیفیت

طاری ہو جاتی تھی،جس کو الفاظ میں پورے طور پر بیان نہیں

کیا جا سکتا ۔

بچپن سے سقراط جب جوانی میں داخل ہوا،‏ تو پھر وہ الہامی

نشان کی کیفیت کو سمجھنے لگا،‏ اسے یقین ہونے لگا کہ اس

کے ضمیر میں اچھائی اور نیکی کے حوالے سے کوئی خاص

بات ہے۔ اس کا اپنا خیال تھا کہ اس الہامی نشان کی وجہ سے

جو کیفیت طاری ہوتی ہے،‏ وہ کوئی غیرمعمولی چی ز ہے

عدالت می ں سقراط نے کہا :

میں یہ جانتا ہوں کہ ہللا کی اور اپنے سے بہتر لوگوں کی

نافرمانی کرنا بےشرمی کی بات ہے اس لیے میں برائیوں میں

مبتال ہونے کی بجائے موت کو ترجیح دوں گا عین ممکن ہے کہ

موت میرے لیے بڑی نعمت ہو ۔

میں آپکی اطاعت کے مقابلے میں ہللا کی اطاعت کروں گا۔ جب

تک سانس میں سانس ہے جسم میں طاقت ہے،‏ میں کبھی بھی

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!