07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

دشمن کے قاصدوں کو امن دیا

۔)البدایہ والنہایہ:‏‎٣‎؍ ۴۷

دشمن کی عورتوں،‏ بچوں اور معذوروں کو مارنے سے منع

کیا۔

تاریخ ابن خلدون:‏‎۲‎؍ ۴٨٩

سرسبز کھیتوں اور پھل دار درختوں کے کاٹنے کی ممانعت

ک ی۔

تاریخ ابن خلدون:‏‎۲‎؍ ۴٨٩

عبادت گاہوں کو ڈھانے اور تارک الدنیا عابدوں اور مذہبی

رہنماؤں کو قتل کرنے سے روکا ۔

تاریخ ابن خلدون:‏‎۲‎؍ ۴٨٩

جنگی

قیدیوں کو تکلیف پہنچانے کی

ممانعت ک ی۔

دشمن کی جانب سے صلح کی درخواست قبول کرنے کا حکم

دیا۔

پناہ میں آنے والے غیر مسلم کو امن دینے اور عافیت سے

رکھنے کی تاکید ک ی۔

سورہ توبہ:‏ ٣۶

محض مال غنیمت کے لیے جہاد کرنے سے روکا ۔

ابوداؤد:‏‎١‎؍ ٣۴٨

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!