کیوں پیدا ہوا ہے
انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
یعن

ترجمہ: محمهد تمھارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں

بلکہ خدا کے پیغمبراور نبیوں )کی نبوت( کی مہر) ی اس کو

ختم کر دینے والے ہیں اور خدا ہر چی ز سے واقف ہے

سکھ دھرم کے بانی

حضرت بابا گرو نانک اور اسالم

پیغمبر حضرت احمد مجبتی محمد مصطفی کی رسالت کو ان

الفاظ میں بیان کرتے ہ یں

پاک پڑھی وس کلمہ ہکس دا محمد نال زمالئے

ہویا معشوق خدائے دا ہوی ا تل عالئے

مہنہ تے کلمہ آکھ کے دوئی

دروغ کمائے

آگے محمد مصطفی سکے نہ تنہا چھی ڑا ئے

یہ حقیقت بھی نہایت دلچسپ اور ایمان افروز ہے کہ گرونانک

نے ایک کلیہ کے تحت حروف ابجد سے یہ ثابت کیا کہ کائنات

کی ہر چیز حضرت محمد کے نور سے منور ہے۔ اس حقیقت کو

گرونانک نے یوں ثابت کیا ہے ۔

نام لی و جس اکھردا

اس نوں کری و چوگنا

دو ہور مال کے پنج گنا

کاٹو بی س کٹا