07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یات

محبت و اتحاد کو زندگی

کبیر نے فرسودہ رسومات کی

وہ طبقاتی

کا نصب العین تصهور ک یا-‏

دیواریں ڈھاد یں-‏

نظامِ‏ حیات کے کٹهر اور بدترین دشمن تھے ۔

وہ ہندستان کے مظلوم،‏ محنت کش اور استحصال زدہ طبقوں

کے مددگار اور حامی تھے

ان کا کہنا ہے:‏

اے خدا کے بندے،‏ مصیبت میں ادھِر اُدھر مت بھٹکو،‏ یہ دنیا

ایک بلدی میلے کی طرح ہے،‏ جہاں کوئی بھی تمہاری مدد کو

ہاتھ نہی ں بڑھائے گا

ہللا پاکوں میں پاک اور اطہر ہے،‏ لیکن جو شک کرتا ہے کچھ

اور دیکھتا ہے،‏ کبیر وہ جو سبھوں پر رحیم و کریم ہے کی راہ

چلتا ہے،‏ وہی تنہا اسی کو جانتا ہے

مذاہب اور سماج و معاش

ہندو تاجر جو مال تجارت ہندوستان سے عرب لیجاتے تھے وہ

عرب میں مقیم تھے اور اعالن رسالت کے بعد بھی ان ہندوؤں

میں سے بیشتر افراد رسو ‏ِل خدا کی محفلوں میں شرکت کرتے،‏

اس طرح ان کے تعلقات خاندان رسول سے قائم ہوئے ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!