07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یعن

یگئ

وہ روزے کو باطن کی پاکیزگی

کا ایک ذریعہ سمجھتے ہ یں۔

بُدھ مت کے بھکشو ‏)مذہبی پیشوا(‏ کئی دنوں تک روزہ رکھتے

ہیں اور اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہ یں۔

گوتم بُدھ کی برسی سے مُتصِ‏ ل پہلے پانچ دن کے روزے رکھے

جاتے ہیں یہ روزے بھکشو مکمل رکھتے ہیں لیکن عوام جزوی

روزہ رکھتے ہیں جس میں صرف گوشت کھانامنع ہوتاہے ۔

بُدھ مت میں عام پیروکاروں کو ہر ماہ چار روزے رکھ کر

گناہوں کا اعتراف اور توبہ کرنے کی تاکید کی ہے ۔

جی ن مذہب

سنیاسی مقدس مقامات کی زیارت کے دوران میں روزے

رکھتے ہیں اور اسی طرح بعض خاص تہواروں سے پہلے

روزے رکھنے کا دستور بھی ان میں پایا جاتا ہے،‏ ان کے مذہب

میں مشہور تہوار وہ ہیں،‏ جو ان کے مذہب کے بانی مہاویر کی

زندگی کے مختلف ایام کی یاد میں منائے جاتے ہ یں۔

ان کا پہال تہوار سال کے اس دن منایا جاتا ہے،‏ جس دن مہاویر

عالم باال سے بطن مادر میں منتقل ہوئے تھے ۔

دوسرا تہوار ان کے

یوم پیدایش پر منایا جاتا ہے ۔

تیسرا تہوار اس دن منایا جاتا ہے جس دن انھوں نے دنیا سے

تیاگ اختیار کیا تھا،‏ ی ترک دنیا کی راہ اختیار کی تھ ی۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!