07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یاب

نہ ہونا۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ تم اسی

حالت میں مر جاو ۔

یہ تمہارے لئے نسل درنسل ہمیشہ تک کے لئے ایک قانون رہے

گا ۔

عہد نامہ عتیق“‏

کتاب کی

‏”امثال“می ں حکم ہے

تو شرابیوں میں شامل نہ ہونا اور نہ حریص کبابیوں

میں،کیونکہ شرابی اور کبابی کنگال ہو جائیں گے اور نشہ

شر کے چیتھڑے اُڑا دے گا ۔ شراب انجام کار سانپ کی طرح

کاٹتی اوراُفعی کی طرح ڈس لیتی ہے

: عہد نامہ جدیدکی کتاب ‏”کرنتھیوں“‏ می ں حکم ہے

اوراگرتمہارا کوئی بھائی کہالنے واال حرام کار یا اللچی یا بت ”

پرست یا گالی دینے واال یا شرابی یا ظالم ہو تو اس سے تعلق نہ

‏.رک ھو،‏ بلکہ اس کے ساتھ کھانا تک نہ کھاو

: عہد نامہ جدید کی کتاب”‏ افسیوں“می ں لکھا ہے

اور شراب کے متوالے نہ بنو،‏ کیونکہ اس سے بدچلنی واقع

ہوتی ہے ۔ اس کی بجائے روح سے معمور ہوتے

جاو“....صرف یہی نہی ں،‏

جو عہد نامہ عتیق اور عہد نامہ جدید میں مجموعی طور پر

پچھتر سے زیادہ مقامات پر شراب اورنشہ آور اشیاءکے

استعمال کی ممانعت آئی ہے ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!