کیوں پیدا ہوا ہے
انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
الؤزے کے اخالقی

برائی

اقوا ل

کے بدلے میں اچھائی

کرو ۔

سب سے بہترین وہ شخص ہے جو بنی آدم سے محبت کرے اور

کسی سے نفرت نہ کرے

دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی گناہ نہیں کہ انسان اپنی

خواہشات کا غالم بن جائے

اللچ اور حرص سے بڑھ کر کوئی

مصیبت نہ یں

موت ہر ذی حیات پر الزم ہے اس لیے اس سے ڈرنا نہیں

چاہ یے

اچھا خیال وہ ہے جو دانائی

سے پُر ہو

جس طرح نیچر میں تمام چیزیں خاموشی سے کام انجام دیتی

ہیں اسی طرح انسان کو بھی بغیر کسی حرص اور شہرت کا

خیال کیے اپنے کام میں مشغول رہنا چاہ یے

ایک پاکیزہ آدمی کا دل سینکڑوں دلوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس

کا کوئی ایک مخصوص فعل نہیں ہوتا۔ پاکیزہ آدمی ان سب کو

اپنے بچے سمجھتا ہے ۔

جین مت کی

تعلی مات