07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

والی چیز ہے اور تقدیر تو اپنی محنت کے کیے ہوئے اعمال کا

پھل ہے اور اس کے عالوہ کچھ نہ یں۔

اس کے برعکس جو لوگ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر کاہلوں کی طرح

یہ سمجھتے ہیں کہ ایشور ہی ان کی ضروریات کی تکمیل کردے

گا وہ لوگ اپنی زندگی کو برباد کردیتےہیں اور زندگی دکھ میں

بسر کرتے ہ یں۔

مانویت کی

تعلی مات

بابل میں ایک اشکانی ‏)پارتھی(‏ شہزادہ بابک ‏)پاتِگ(‏ رہتا تھا۔

وہ اپنے آبائی مذہب سے بیزار اور حقیقتِ‏ حق کا متالشی تھا۔

اس تالش میں اس کا تعارف مسیحی عارفین ‏)گنوسی(‏ کی

جماعت سے ہوا اور ان کی تعلیمات سے متاثر ہوکر اس نے نہ

صرف ان کا مذہب قبول کر لیا بلکہ اپنی حاملہ بیوی مریم کو

چھوڑ کر ان کے ساتھ ہول یا۔

سنہ ‎216‎ء میں مریم نے ایک بیٹے کو جنم دیا اور اس کا نام

مانی رکھا۔ چھ سال بعد بابک جب بابل واپس آیا تو اس کا بیٹا

بڑا ہو چکا تھا بابک اس بار مانی کو بھی اپنے ساتھ لے گیا

اور یوں مانی کا بچپن مسیحی عارفین کی سخت تربیت و تعلیم

میں گزرا،‏ وہیں اس نے مصوری سیکھ ی۔

‎۲٤‎سال کی عمر میں اس نے اس بات کا اعالن کیا کہ مجھ پر

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!