07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

۔‎۲‎

۔‎٣‎

۔‎۴‎

۔‎۵‎

۔‎۶‎

بادشاہت ہ ے

مبارک ہیں وہ جو دکھ سہتے ہیں کیونکہ انہیں راحت ملے گ ی

مبارک ہیں وہ جو کمزور ہیں کیونکہ زمین کی میراث پائیں

گے

مبارک ہیں وہ جو سچائی کے لیے بھوکے اور پیاسے ہیں

کیونکہ ان کو تسکین ملے گ ی

مبارک ہیں وہ جو دردمند ہیں کیونکہ انہی ں رحم حاصل ہوگا

مبارک ہیں وہ جن کا دل پاکیزہ ہے کیونکہ وہ خدا کو دیکھیں

گے

مبارک ہیں وہ جو سچائی کی خاطر مصلوب کیے جاتے ہیں

کیونکہ آسمان کی بادشاہت ان کی ہے

کنفیوشس کی

تعلی مات

اگر تم اپنا سفر روکتے نہیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ

تم کتنا اہستہ چلتے ہو ۔

جب تم غصہ میں اؤ،‏ تو اس کے بعد کے نتائج کے بارے میں

سوچو ۔

اگر تم یہ جان جاؤ کہ تم اپنا مقصد حاصل نہیں کرسکتے،‏ تب

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!