07.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یعل

یعل

سے ہے کہ وہ پاک اور منزہ باقی رہتا ہے،‏ جسکو زمانے کا

گرد و غبار میال اور داغ دار نہیں کرسکتا،‏ اور جو کوئی

شخصیت کے لحاظ سے ثروت مند ہے،‏ وہ کبھی فقیر نہیں

ہوسکتا،‏ اے شھید راہ دین و ایمان،‏ اپ نے مسکراتے لبوں کے

ساتھ دنیا کے دردوں اور مشقتوں کو قبول کیا،‏ اے ادب و سخن

کے استاد،‏ اپ کا شیوہ گفتار اور طرز تکلم اس سمندر کی طرح

ہے کہ جس کی وسعتوں اور گہراییوں میں روحیں ایک دوسرے

سے مالقات کرتی ہیں۔ ہاں زمانہ بوڑھا ہو جائے گا،‏ لیکن علی

کا نام چمکتی صبح کی طرح ہمیشہ قائم و دائم رہے گا،‏ ہر روز

تمام زمانوں اور صدیوں میں علی کا نام صبح کی سفیدی اور

نور کی طرح تمام بشریت کے چہرے پر چمکتا اور دمکتا رہے

گا اور ہر روز طلوع ہوا کرے گا ۔

ڈاکٹر پولس سالمہ

فیصلوں کے وقت انتہائی درجے تک عادالنہ فیصلے کرتے

تھے،‏ علی قوانین الہی کے اجرا میں سختی سے کام لیتے تھے،‏

وہ ہستی ہیں کہ مسلمانوں کی نسبت جن کے تمام اعمال کی

رفتار بہت ہی منصفانہ ہوتی تھی،‏ علی وہ ہیں کہ جنکی دھمکی

اور خوشخبری قطعی ہوتی تھی،‏ پھر لکھتی ہیں کہ اے میری

انکھوں گریہ کرو اور اپنے اشکوں کو میرے اہ و فغاں کے

ساتھ شامل کرو کہ اہل بیت کو کس طرح مظلومانہ طریقے سے

شھید کردیا گ یا۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!