18.04.2015 Views

غالب کے امرجہ سے متعلق الفاظ کی تہذیبی حیثیت

غالب کے امرجہ سے متعلق الفاظ کی تہذیبی حیثیت مقصود حسنی شیر ربانی کالونی' قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com

غالب کے امرجہ سے متعلق
الفاظ کی تہذیبی حیثیت

مقصود حسنی

شیر ربانی کالونی' قصور
پاکستان

maqsood5@mail2world.com

SHOW MORE
SHOW LESS
• No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

چندا

انسانی خلق رنگا رنگ پھولوں کے حسن اور خوشبو سے

کہیں بہتر ہوتا ہے ۔ پھول اپنے حسن اور خوشبو کے

حوالہ سے متاثر کرتے ہیں ۔ لوگوں کو قریب انے کی

دعوت دیتے ہیں ۔بعینہ ہی انسانی حسن اور خلق کی

صورت ہوتی ہے۔ انسان میں ان دونوں عناصر کاہونا

گلزار کی مانند ہوتا ہے ۔

گلزار:‏ پھلنا پھولنا ‏،پنپنا،‏ سکہ رہنا

اس قدر افسردہ دل کیوں ان دنوں ہے ا فتاب

دی کھ کر ہوتا ہے تجھ کو تنگ ، دل گلزار کا

ا فتاب

محفل ، انجمن ، دنی ا ، احباب ، قدردان

زمانے کا عمومی چلن ہے کہ وہ سکھ میں ساتھ دیتا ہے۔

دکھ اور افسردگی میں دل تنگ کرتا ہے ۔پھول اور پھولدار

پودے خوشگوار موڈ پسند کرتے ہیں ۔ اسی میں ان کے

پھلنے پھولنے کا راز مخفی ہوتا ہے ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!