غالب کے امرجہ سے متعلق الفاظ کی تہذیبی حیثیت
غالب کے امرجہ سے متعلق الفاظ کی تہذیبی حیثیت مقصود حسنی شیر ربانی کالونی' قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com
غالب کے امرجہ سے متعلق
الفاظ کی تہذیبی حیثیت
مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی' قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com
- No tags were found...
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
یگئ

افتاب نے حرم ، قبلہ کے معنوں میں نظم کی ا ہے

صرف کعبہ میں نہ کر اوقات کو ضائع توش یخ

ڈھونڈ جا کر ہر طرف نقش قدم دلدار

ا فتاب

کعبہ بہر طور تقدس ماب رہا ہے ۔ اگر دل معنی مراد لیئے

ہیں تو یہاں محبتیں پروان چڑھتی ہیں ۔پروفیسر دمحم

اشرف کہتے ہ

: یں

کعبہ کو پہلی بار فرشتوں ، دوسری مرتبہ حضرت ادم،

تیسری مرتبہ حضرت شیت جبکہ چوتھی مرتبہ حضرت

ابراہیم نے تعمیر کیا۔ ابراہیمی تعمیر کی شکل یہ تھی زمین

سے نو ہاتھ بلند ، دروازہ بغیر کواڑ کے ، سطح زمین کے

برابر دیواریں، چھت نہیں ڈالی تھی ۔ حضرت ابراہیم

کے بعد بنو جرہم نے تعمیر کا نقشہ وہی رہنے دیا۔ اس کے

بعد قبیلہ عمالیق نے بنایا اور تبدیلی نہ کی ۔ حضور کی

پیدائش سے دو سو سال پہلے قصی بن کالب نے تعمیر کیا۔

چھت پاٹ دی اور عرض میں کچھ حصہ کم کردیا۔ بعد میں

قریش نے اٹھارہ ہاتھ بلند کردیا اور بھی تبدیلیاں کیں پھر

عبدہللا ابن زبیر نے اس کے بعد حجاج بن یوسف نے تعمیر

کیا