غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ مقصود حسنی شیر ربانی کالونی قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com
- No tags were found...
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
حاتم

ؼالب ہللا لوگ درویش دنیا سے دور لوگوں کے لئے اس لفظ کو

موزوں خیال کرتے ہیں

نشہءرنگ سے ہے واشد گل

مست کب بند لبا باندھتے ہیں

اُردو میں اگر مخمور معنی مراد لیں گے تو یہ مستک کا

اختصار سے جبکہ دیگر مفاہیم میں مست کا بگڑا روپ ہے۔ ت،

ٹ کی متبادل آواز ہے۔ یہ بھی کہ فارسی مَشٹ کو شٹ کے

معنوں میں استعمال کیا جانے لگا ہے ۔

منت

عربی میں منت ،کرم ،مہربانی،احسان)کرنا( اور حسن سلوک

کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے لیکن اُردو میں اس کا مزاج

اور معنوی چلوں الگ سے رہا ہے ۔مثالً

بس کئی دن جوز یست ہے، اس پر

کس کی منت عبث اٹھائے گا

لائم چاند پوری

احسان اٹھانا