29.03.2015 Views

غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ

غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ مقصود حسنی شیر ربانی کالونی قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com

غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ

مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com

SHOW MORE
SHOW LESS
• No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

نے پوجا کی شکل اختیار کرلی۔ ماورائی لوتوں کے مجسمے

بھی بنائے گئے۔ انہیں طالت اور اختیار کا مظہر خیال کیا جاتا

رہا ہے۔ یہ سلسلہ صدیوں سے چال آتا ہے۔ کہیں دانستہ اور

کہیں نادانستہ انہیں پوجیور تسلیم کیا گیا ہے۔ کعبہ ایسے

محترم ممام پر انہیں سجایا گیا۔ بت شکنی کے جرم میں حضرت

ابراہیم کو دہکتی آگ میں پھینکا گیا۔ حضرت دمحم کو نالابلِ‏

برداشت حد تک ستایا گیا۔بت سے انسان کے تعلك،‏ محبت اور

عمیدت کا اور کیا ثبوت ہو سکتا ہے۔

ہندو تہذیب میں آج بھی بت پرستی کا رجحان موجود ہے۔ ہیروز

کے فوٹو ؼیر ہندوئوں کے ہاں بھی آویزاں ملتے ہیں ۔ ان کی

تصاویر کرنسی نوٹوں اور ڈاک ٹکٹوں پر دیکھنے کو ملتی ہیں

۔جوان کی محبت اور احترام کا واضح اعتراؾ ہے۔

برصؽیر میں بت پرستی مہاجر نہیں ہے لیکن بہت سے بت

مہاجر ضرور ہیں ۔ اسی طرح بت پرستی کے کچھ عناصر و

اطوار بھی درآمد ہوئے ہیں یا کسی اور حوالہ سے رواج پا گئے

ہیں ۔ ان مہاجر عناصر کی نشوونما کی یہاں بہت گنجائش تھی۔

بت پرستی کی نفی کرنے والے عناصر بھی نفسیاتی سطح پر

کسی نہ کسی حوالہ سے بت پرستی میں مبتال نظر آتے ہیں ۔

‏:لفظ بت کا خیام کے ہاں استعمال مالحظہ ہو

تاچند زنم بروئے دریا ہا حشت

بیزار شدم زبت پرستان کنشت

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!