غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ مقصود حسنی شیر ربانی کالونی قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com
- No tags were found...
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
دل خانہ کعبہ ہے، کلیسا نہ کرو تم

البال الدولہ البال

ؼالب کے ہاں بھی عیسائی مذہب کی نمائندگی کر رہا ہے

ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر

کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرا آگے

ؼالب نے کعبہ کے ساتھ ایمان جبکہ کفر کے ساتھ کلیسا نتھی

کر کے عیسائیت کی نہ صرؾ پوری آئیڈیالوجی واضح کر دی

ہے بلکہ اپنے نظریات و عمائد پر روشنی ڈالی ہے۔

گناہ

یہ لفظ ؼیر مذہبی اور ؼیر اخاللی لول و فعل سے تعلك رکھتا

ہے۔ بنیادی طور پر مہاجر لفظ ہے۔ معنوی تبدیلی اور دیسی

طریمہ سے جمع بنانے کے حوالہ سے اسے مہاجر نہیں کہا جا

سکتا ہے۔ میر صاحب کے ہاں اس کی دیسی جمع مالحظہ

فرمائیں

رہے خیال تنک ہم بھی روسیاہوں کا

لگے ہو خون بہت کرتے بے گناہوں کا

میر