29.03.2015 Views

غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ

غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ مقصود حسنی شیر ربانی کالونی قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com

غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ

مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com

SHOW MORE
SHOW LESS
• No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

جنازہ

مسلمانوں میں مردے کا ؼسل اور کفنا نے وؼیرہ کے بعد اور

دفنانے سے پہلے جنازہ پڑھاتے ہیں ۔ یہ چار تکبیروں پر

مشتمل ہوتا ہے اور فرض کفایہ ہے۔ اس میں حاضر میت کے

لئے دُعا کی جاتی ہے۔ یہ لفظ مسلمان تہذیب کا نمائندہ ہے اور

مسلمانوں کے ساتھ برصؽیر میں داخل ہوا۔ اردو شاعری میں

اس اسالمی اصطالح کا مختلؾ مفاہیم میں استعمال ملتا ہے۔

‏:مصحفی نے میت کو لے کر چلنے کو جنازہ کہا ہے

نہ چلے جنازے کے ساتھ وے مرے دو لدم بھی تو ناز سے

یوں ہی کہنے سننے سے خلك کے،‏ ذرا ہاتھ آکے لگا گئے

مصحفی

میر دمحم حسن فدوی نے میت اور میت کو اٹھا کر چلنے کو جنازہ

‏:کہا ہے

ہو ساتھ کہ حسرتِ‏ دل مرحوم سے نکلے

عاشك کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

فددی

: شیخ دمحم بخش رسا نے جنازہ سے میت معنی مراد لیے ہیں

اتنا تو کرم کر کہ ذرا ہاتھ لگا دے

بن تیرے صنم میرا جنازہ نہیں اٹھتا

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!