غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ مقصود حسنی شیر ربانی کالونی قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com
- No tags were found...
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
:استعمال مالحظہ ہو

تم سے اب اے دوستاں رخصت ہوے جاتے ہیں ہم

اس کے کوچے میں گئے پھر گھر کو کب آتے ہیں ہم

حاتم

رخصت ہونا ، ودع ہونا، چل دینا

: ؼالب دیکھئے کس کروٹ بیٹھتے ہیں

\رخصتِ نالہ مجھے دے کہ مبادا ظالم

تیرے چہرے سے ہو ظاہر ؼم پنہاں میرا

ریختہ

فارسی میں گری ہوئی ، بکھری ہوئی چیز کے معنوں میں

استعمال ہوتاہے۔ اُردو میں زبان، اُردو شاعری ، اُردو ؼزل کے

اشعار، ریختی صنؾِ شعر کے لیے استعمال ہوتاہے۔ اُردو میں

اس کے لؽوی معنی کچ اور مسالہ کے ہیں ۔ اس کا اصل روپ

"ریکھتا"ہے۔ ریکھ فاصلہ اور دراڑکے معنی بھی رکھتا ہے۔

فارسی لفظ ریختہ کو دیسی مفاہیم کے ساتھ استعمال کیا جانے

لگاہے۔ اُردو استعمال کی چند مثالیں مالحظہ ہوں