غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ مقصود حسنی شیر ربانی کالونی قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com
- No tags were found...
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
کیا جانے لکھ دیا اسے کیا اضطراب میں

ذوق

دیکھتے ہی خط چالیوں شاہ حسن

جس طرح معذور ہو عامل پھرا

سودا

تینوں اشعار میں خط مختلؾ معنوں میں استعمال ہوا ہے۔

استعماالت کا ڈھنگ بھی لطعی الگ سے ہے۔ اب ؼالب کے ہاں

لفظ" خط" کا استعمال مالحظہ ہو

لاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں

میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں

معنوی بُعد تو ہے ہی خط کے استعمال کا محاورہ بھی دیسی ہے۔

خط پڑھنا، خط نکلنا، خط آنا ، اُردو کا اپنا انداز تکلم ہے۔ لہذا

خط کو کھت اور پَتر کا مترادؾ سمجھنا زیادہ مناسب لگتا ہے۔

خندہ

فارسی میں

"خندہ"ہنسی کے لیے مخصوص ہے۔ یہ لفظ اپنی