29.03.2015 Views

غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ

غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ مقصود حسنی شیر ربانی کالونی قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com

غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ

مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com

SHOW MORE
SHOW LESS
• No tags were found...

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

اصل میں ‏"کھندہ"ہے۔ کھند کا مادہ ‏"کھنڈ"‏ ہے۔ ڈ کو د میں بدل

کر کھنڈ بنا دیاگیا ۔ اگرچہ کھند بھی مٹھاس سے متعلك ہے۔

معنوی اختالؾ تو ہے ہی استعمال بھی بدیسی نہیں مثالً‏ حاتم کا

یہ شعر دیکھئے

کو خندہ،‏ کو تبسم وکو فرصتِ‏ سخن

اس انجمن میں میں لب حسرت گزیدہ ہوں

حاتم

پہلے مصرعے میں خندہ اورتبسم الگ سے آئے ہیں ۔ اس کا

مطلب ہوا خندہ اور ہنسی کا باہمی کوئی تعلك نہیں ۔ اگرچہ خندہ،‏

تبسم اور سخن لب سے متعلك ہیں ۔ گویا یہ تینوں لب کے الگ

سے شیڈز ہیں ۔ اب ؼالب کو دیکھئے۔

جوں ؼنچہ و بالِ‏ دل ہے ؼافل

ہر خندہ کہ نکلے ہے وہاں سے

خندہ،‏ لب سے متعلك ضرور ہے لیکن لب تک محدود نہیں ‏"کہ

نکلے ہے"ظاہر کر رہاہے خندہ کا لب کی دنیا سے باہر بھی

کوئی تعلك ہے۔

دَالل

فارسی میں دَالل کے معنی میانچی،‏ رہنما،‏ خریدوفروخت میں

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!