غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ مقصود حسنی شیر ربانی کالونی قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com
- No tags were found...
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
در پہ رہنے کو کہا اورکہہ کے کیسا پھر گیا

جتنے عرصے میں مرا بستر لپٹا ہوا کھال

ؼالب

درج باال چاروں اشعار میں ’’عرصہ‘‘ زمانہ کے حوالے سے

استعمال ہوا۔

عرصہ کی )زمانی حوالہ سے (حمیمی شکل ارسا ہے۔ عربی کے

زیر اثر ص اور ع کی آوازیں داخل ہو گئی ہیں ۔ اس طرح اس

کی اصل امال ’’ارسا‘‘ بالی نہیں رہی۔

عید

عید مسلمانوں کا مذہبی تہوار ہے۔یہ سال میں دو مرتبہ منایا

جا تا ہے۔عید الفطر رمضان کے اختتام پر جبکہ عید االضحی

حضرت ابراہیم کی فرمانبرداری کی یاد میں منائی جا تی

ہے۔جب انہوں نے اپنی اوالد حضرت اسماعیل کو چھری کے

نیچے رکھ دیا ۔چھری ہللا کے حکم سے نہ چلی اور جنت سے

دنبہ آگیا جو انھوں نے ہللا کی راہ میں لربان کردیا اہل تشیع

جناب امیر کی والدت پر خوشی مناتے ہیں اور اسے عید کا نام

دیتے ہیں۔

٢٥دسمبر کو عیسائی برادری کرسمس منانتے ہیں برصؽیر

میں اسے عید کا نام دیاجاتا ہے۔بہر طور یہ لفظ اُردو اور

برصؽیر کی کئی دوسری زبانوں میں اسالمی تہذیب کے حوالہ