غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ مقصود حسنی شیر ربانی کالونی قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com
- No tags were found...
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
رکھتی۔ اس لفظ کا زیادہ تر کم مائیگی اور کم حیثیت کا احساس

دالنے کے لیے کیا جاتا ہے۔

باطل

بنیادی طور پر عربی لفظ ہے۔ عموماً اسالمی اصولوں کے

خالؾ ہر بات کے لیے بوال جاتا ہے۔ جھوٹا، لؽو اور بے بنیاد

کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اُردو میں عربی سے داخل ہوا

ہے۔ اُردو ؼزل اس لفظ کے استفادے سے محروم نہیں رہی۔

مثالً

نمرہ باطل تھا طور پر اپنے

ورنہ جاتے یہ دوڑ ہم بھی پھالنگ

میر

ؼلط ، بُرے ، نامناسب ، اوچھے

اے ہستی تو کھینچ نمشِ باطل

ہم ہےں تو اسے مٹار ہے ہیں

لائم

ؼلط ، بے بنیاد، جس سے نمصان کا احتمال ہو، ؼلط طرح، ؼلط

روش

دار پر کھینچا گیا منصور اپنے ہاتھ سے