غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ مقصود حسنی شیر ربانی کالونی قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com
- No tags were found...
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
ؼالب نے برائی اور خرابی کے معنوں میں استعمال کیا ہے

تم جانو تم کو ؼیر سے جو رسم و راہ ہو

مجھ کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو

مجلس

عربی میں نشت، نشت گاہ، بیٹھنے کی جگہ، عدالت، کورٹ

کچہری، سیٹ، ٹربیونل وؼیرہ کے معنوں میں استعمال

ہوتاہے۔اہل تشیع کے ہاں الگ سے معنوں کا حامل ہے۔ بنیادی

مفہوم جمع ہونا، اکٹھا ہونا، اکٹھ، بزم، انجمن وؼیرہ ہی رہتے

ہیں ۔ یہ معنوی تبدیلی ہے ، معنوی اختالؾ نہیں ۔اُردو ؼزل میں

اُردو معنوں کے ساتھ استعمال مالحظہ ہو

ولی دکنی نے میخواروں کا مل بیٹھ کر میخواری کرنے کو

مجلس کہا ہے

بے نشا ہے جس کے دل میں نیں محبت کی شراب

شیشئہ خالی نمن مجلس سوں نرواال ہے

ولی

حاتم محفل کے معنوں میں اس لفظ کو برتتے ہیں