غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ مقصود حسنی شیر ربانی کالونی قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com
- No tags were found...
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
ہٹ پہ آ جائے وہ کافر تو خدا کی نہ سنے

منعم

طیش:ؼصہ

تو تو مجھ پر ایک دم ؼصہ ہو پھر سو تارہا

شمع کی مانند میں ساری رات روتا رہا

مائل

ناراضگی خفگی کالم نہ کرنا، گفتگو مولو ؾ کر دینا: ؼصہ ہونا

فتنہ

لفظ فتنہ عربی میں آزمائش کے معنوں میں استعمال ہو

اہے۔جیسے انما اموالکم واوالد کم فتنہ تمہارے مال اور تمہاری

اوالد بس آزمائش ہے۔اُردو میں یہ لفظ شرارتی ،سازشی رکاوٹ

ڈالنے واال، خرابی پیدا کرنے واال،لڑائی ڈلوانے واال ،لڑائی

جھگڑا وؼیرہ۔اُردو میں نہ صرؾ معنوی تبدیلی ہو ئی ہے بلکہ

لواعد کے حوالے سے اختالؾ واضح ہے۔

پنجابی میں بھی یہ مستعمل ہے لیکن"چواتی"لفظ بھی رائج ہے

اور یہ پنجابی کے ذخیرے میں موجود ہے۔ چواتی ،شرارت ،

سازش ،لڑائی جھگڑے کی وجہ وؼیرہ ۔