غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ مقصود حسنی شیر ربانی کالونی قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com
- No tags were found...
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
اس امر کا کھوج لگانا مشکل ہو جائے گا کہ یہ لفظ کس تہذیب

سے متعلك ہے۔ بعید نہیں بولی میں یہ "اپھت"ہی رہا ہو جو

اپھل ہی کی بگڑی ہوئی شکل ہو۔

عربی میں پھ، ؾ میں بدل جاتا ہے۔ اگر اس لفظ کو عاتہ تصور

کرتے ہیں تو اُردو میں بہت سے استعماالت اور مفاہیم کا عاتہ

سے کوئی تعلك نہیں نکلتا۔ تاہم بعض پر اطالق کیا جا سکتا ہے۔

اُردو میں معنوی اعتبار سے اپھل )اپھت(کپت اور کپٹ کے

زیادہ لریب ہے۔ خواجہ درد اور لائم چاند پوری نے اپھل )اپھت(

:کے معنوں میں استعمال کیاہے

مذکور جانے بھی دو ہم دل تپدِگاں کا

احوال کچھ نہ پوچھو آفت رسیدگاں کا

آفت رسیدہ

درد

گل سے کیا مختلط ہوں اے بلبل

مجھ کو وہ آفتِ خزاں ہے یاد

آفت ہونا

لائم

مصحفی نے مصیبت، وبال اور بال کے معنوں میں استعمال کیا

:ہے

یاں حسن کو ہے عشك سے آفت لگی ہوئی