غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ مقصود حسنی شیر ربانی کالونی قصور پاکستان maqsood5@mail2world.com
غالب کے ہاں مہاجر اور مہاجر نما الفاظ کے استعمال کا سلیقہ
مقصود حسنی
شیر ربانی کالونی قصور
پاکستان
maqsood5@mail2world.com
- No tags were found...
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
خدا کے واسطے پردہ نہ کعبے کا اٹھا واعظ

کہیں ایسا نہ ہویاں بھی وہی کافر صنم نکلے

یہ لفظ اپنی اصل میں عربی ہے۔ مفہومی تبدیلی کے سبب اس

پر مہاجر ہونے کا گماں تک نہیں گزرتا۔ دوسرا برصؽیر میں

ؼیر مسلم برادری اکثریت سے آباد ہے۔ اس لیے اس کو اصل

معنوں میں استعمال کرنا فساد پھیالنے کے مترادؾ ہے۔ تیسرا

مہاجر کو موجود وسیب کا فکری و سماجی بھیس اختیار کرنا

پڑتا ہے۔ چوتھا موجود زبان کے لسانی سیٹ اَپ اختیار کئے

بؽیر پیر جما نہیں سکتا۔ لفظ کافر کے ساتھ بھی یہی معاملہ

درپیش ہے ۔ ؼالب نے لبل از اسالم کے حوالے کو مدِ نظر

رکھتے ہوئے اتنی بڑی بات کہہ دی ہے۔

کعبہ

یہ لفظ اسامی کلچر کا نمائندہ ہے۔ مسلمان ہر سال حج یا عمرے

کے لئے کعبہ کو جاتے ہیں ۔ اسے لبلہ، خانہ ئ خدا بھی کہتے

ہیں ۔ اُردو میں اصل معنوں کے سوا معنوں میں بھی استعمال

ہوتا ہے۔ دل کو کعبے کا نام دیا جاتا ہے

البال نہ ہر ولت کرو دھیان بتوں کا

دل خانہئ کعبہ ہے، کلسیا نہ کرو تم

البال الدولہ البال