14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یان

‏)نہج البالغہ(‏

متضاد خاصیت کے حامل ہیں۔ یہ کیفیت آدم پر عائد کر کے اسے

مخلوق اول کا جانشین کہا جا سکتا ہے کیونکہ سرکش فسادی

مخلوق کی جانشین سرکش اور فسادی مخلوق ہوسکتی ہے

کوئی بھی کس کا خلیفہ یا نائب اور قائم مقام اس وقت تک نہیں

ہو سکتا جب تک منصب اور اصل اوصاف کو اپنے اندر سمو نہ

لے اور ان سے منہ زور ہو کر اصل نہ ہوجائے۔ آدم کو اس

مخلوق کا خلیفہ کہنا کچھ اس حقیقت سے مختلف نہیں کہ

فرشتوں کے ظن کی پیروی میں اسے قاتل اور فسادی تصور کیا

جائے ۔

جائے رہائش اور فطرت کی قدر سے مطابقت ہی ان کے ظن کا

موجب و سبب ہو سکتی ہے ۔

یا یوں سمجھیے اگر آدم کو اس مخلوق کا خلیفہ مان لیا جائے

تو یہ نیابت اس مخلوق کے فعل و عمل کی ہوگی اور فرشتوں

کے اس خوف کی شہادت ہو گی کہ وہ زمین پر فساد پھیالئے گا

خدا کے اس فرمان کی ‏)معاذہللا(‏ تردید ہوگی۔ اعلم ماال

تعلمو ن۔

آخر فرشتوں نے آدم کو فسادی کیوں کہا ہے ؟ اس کی شاہد

ذیل تین وجوہات ہو سکتی ہیں۔

ا۔ سابقہ مخلوق ارضی

کے کرتوت دی کھ کر

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!