14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

تی”‏

تیتانی

تیتانی

دیوتا کہا جاتا ہے ۔

دی وتا

گایا اور یورینس کے مِالپ سے پیدا ہونے والے دیوتاؤں کو

تانی دیوتا“‏ کہتے ہیں۔ اِن میں چھے نر دیوتا ‏)کوئیوس،‏

کریئس،‏ کرونس،‏ ہائپریون،‏ یاپطوس،‏ اوکیانس(‏ اور چھے مادہ

دیویاں ‏)نیموسینی،‏ فیبی،‏ ریہہ،‏ تھیہ،‏ تھیمس،‏ تتیس(‏ شامل ہ یں۔

کرونس کی پیدائش کے بعد گایا اور یورینس نے یہ عہد کر لیا

کہ اِن کے بعد کوئی تیتان پیدا نہ ہوگا ۔

گایا اور یورینس کے بعد،‏ دیگر اور بچے بھی پیدا ہوئے لیکن

یہ اتنے بدصورت تھے کہ یورینس نے اِنہیں واپس گایا کی کوکھ

میں ٹھونسنا شروع کر دیا۔ گایا نے بےحد تکلیف میں اِنہیں جَن

تو لیا لیکن یورینس نے اِنہیں طرطروس کی گہری کھائی میں

دکھیل دیا جہاں یہ ابد کی قید میں زندگی بَسر کرتے رہے ۔

اِن لعنتی سپُوتوں میں یک چشم سائکالپس اور صدبازو

ہکاتونکائر شامل ہیں۔ اپنی ماں پر اِس قدر ظُلم ہوتا دیکھ

کرونس طیش میں آ گیا اور اِس نے گایا کے کہنے پر اپنے باپ

کا لِنگم خط کر دیا اور یُوں اپنے لیے آسمانی تخت بھی سَر کر

لیا۔

درد کی کیفیت میں یورینس نے کرونس کو یہ لعنت دی کہ اِس

کی اپنی اوالد میں سے ایک اِس کو بھسم کردے گا۔ کرونس نے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!