کیوں پیدا ہوا ہے
انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
رگ وید ‘منڈل۶249سوکت٣۶

دنیا کا خالق

رگ وید

‘مغرب ‘مشرق

‘منڈل١٠249سوکت٣۶

منتر ۴

‘اوپر نیچے سب جگہ ہے ۔

منتر ١۴

نہ زمین اور آسمان اس خدا کے محیط ہونے کی حد کو

پاسکتے ہیں نہ آسمان کے کرُے۔نہ آسمان سے برسنے واال

مینہ اس خدا کے سوا کوئی اور دوسرا اس کی خلقت پر قدرت

نہیں رکھ سکتا ۔

رگ وید

‘منڈل١249سوکت۵۲

منتر ١۴

ایشور ہی روحانی اور جسمانی طاقتیں عطا کرنے واال ہے ۔اور

اسی کی عبادت تمام دیوتا )فرشتے کیا کرتے ہیں (اس ایشور کی

خوشی ہمیشہ کی زندگی عطاکرنے والی ہے اور موت کا خاتمہ

کرنے والی ہے ۔اس ایشور کو چھوڑ کر تم کس دیوتا کی عبادت

کر رہے ہو ۔

رگ وید

۔121-2- 10

توحید کا ذکر اتھر وا وید م یں

دیومہا آسی۔واقعی سب سے بڑا ایک ایشور ہی )خدائے برتر

(ہے ۔

خدا بہت مہمان ہے