14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یالن

بڑے سرکش اور شہ زور پہلوانوں کو چشم زدن میں ہالک کر

‏“سکتا ہے ۔

اوہم کی چینی

حقی قت:‏

امریکی پادری این جے ایل جیکب جو رومن کیتھولک سوسائٹی

واشنگٹن کی طرف سے چین میں مسیحی مبلغ تھے۔ان کی

تحریر جو ایک ماہنامہ ‏”ہولی کرائسٹ“‏ واشنگٹن ‏،امریکہ بابت

ماہ جوالئی ‎1935‎جلد نمبر ‎19‎شمارہ ‎7‎میں شائع ہوئی تھ سای۔

کے حوالے سے مسیحی مبلغ کی تحریر نقل کرتے ہوئے حکیم

سید محمود گی نے اپنی کتاب ‏’اوم اور علی‘‏ کے صفحہ

27 پر لکھا ہے کہ

اہل چین کے بہت سے عقائد اور مذہبی مسائل بڑے عجیب النوع

اور قابل حیرت ہ یں۔

وہ ایک لفظ ‏”اوہم“کو بڑا مقدس و محترم مانتے ہیں ۔کسی کام

کی ابتدا کے وقت بھی اس کو تحریر کرتے اور بولتے ہیں۔در

اصل یہ لفظ ایسا ہی ہے جیسا کہ ہندستان میں اہل ہنود ‏”اوم

کو لکھتے اور بولتے ہ یں۔

چینیوں سے پوچھنے پرفوراًجواب دیں گے کہ یہ ایک بڑے

عالی مرتبت اور الئق احترام رشی اور پیغمبر کے جانشین اور

قائم مقام کا نام ہے جس کے قبضہ و اختیار میں دونوں جہاں

اور زمین و آسمانوں کا انتظام و انصرام ہے ۔ رشی اور پیغمبر

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!