14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یگئ

یعن

یات

یگئ

جب آدمی کو یقین ہو جائے گا کہ مجھے خالی باتھ چلے جانا

ہے اور جن کے لیے دو نمبری کرتا رہا ہے وہ اسے اپنی یاد

میں بھی نہیں رکھیں گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔ جب دم توڑ

دیتا ہے ان اپنوں کو ہی جلدیاں پڑ جاتی ہیں۔ دفنا کر آنے کے

بعد وہ ہی پیارے مرغے کی بوٹیوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ لیگ

پیس نہ ملنے پر روٹھ روٹھ جاتے ہیں۔ کسے دفنا کر آئے ہیں،‏

ان کی یاد میں بھی نہیں ہوتا،‏ اس کی اچھائی اور ان کے لیے

اٹھائی دونمبر مشقت‘‏ انہیں یاد تک نہیں رہتی۔ اس کی بنائی

ہوئی بلڈگیں زمین بوس ہو جاتی ہیں۔ چھناں کولیاں کباڑخانے

چڑھ ج ہیں۔ آتے وقتوں میں کچھ کا کچھ ہو جاتا ہے۔ کسی

کو یاد تک نہیں رہتا کہ یہاں اس کا اپنا رہا کرتا تھا۔ کچھ

عرصے بعد اپنا بیگانہ بھی دم توڑ دیتا ہے۔ پہلے چوہدری

صآحب تھا مرنے کے بعد الش‘‏ میت اور ڈیڈباڈی کا نام پاتا ہے۔

جناب‘‏ سر‘‏ حضور وغیرہ کے سابقے الحقے بےمعنی اور

الی ہو جاتے ہ یں۔

دنی ا کے انسانو!‏

ہللا کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام

آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو ۔

شاہ اور شاہ کے گماشتوں کے تباہی کی طرف لے جانے والے

لفظوں اور دھمکیوں سے آزادی حاصل کرو۔ یہ تمہاری اٹھائی

مشقت سے آئی رقم سے گلچھرے اڑاتے ہیں۔ یہ تو وہی

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!