14.03.2018 Views

کیوں پیدا ہوا ہے

انسان کیوں پیدا ہوا ہے فانی مقصود حسنی دنیا کے انسانو! اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔ فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

انسان کیوں پیدا ہوا ہے
فانی مقصود حسنی
دنیا کے انسانو!
اللہ کے کنبے کے طور پر زندگی بسر کرو۔ ایک دوسرے کے کام آؤ۔ نفرتوں اور بےکار کی باہمی ضد کے جہنم سے باہر نکلو۔
فری ابوزر برقی کتب خانہ مارچ ٢٠١٨

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

یگئ

اس مذہب میں بھی دوسرے مذاہب کی طرح قتل،‏ شراب نوشی،‏

چوری،‏ زنا کاری،‏ جھوٹ بولنے کو حرام سمجھا جاتا ہے ۔

ماں باپ کی اطاعت،‏ استاد کا احترام

سب انسانوں سے محبت،‏ رفاہِ‏ عامہ کے کام کرنے،‏ علم کی

روشنی پھیالنے کی تلقین کی ہے

الؤزے کی اخالقی تعلیمات کا ایک اہم پہلو عدمِ‏ مداخلت ہے اس

کا قول ہے کہ اگر بنی آدم اس اصول کو اپنا لیں تو جنگ و جدل،‏

حرص و ہوس کا خاتمہ ہو جائے گا اور انسانی زندگی میں امن

و امان اور خوشحالی کا دور دورہ ہوگا ۔

الؤزے نے محبت اور انکسار کا درس دیا ہے اور نیک و بد،‏

اچھے برے ہر ایک کو مخلص اور راست باز ہونے کی تعلیم دی

ہے ۔

الؤزے کا خیال ہے کہ نرم اور نازک ترین شے دنیا میں سخت

ترین شے کو توڑ ڈالتی ہے جیسے دنیا میں پانی سے زیادہ نرم

شے کوئی نہیں لیکن پانی سخت ترین چٹانوں کو کاٹ دیتا ہے ۔

تاؤمت میں انسانی زندگی کو عظیم اثاثہ سمجھا جاتا ہے۔ انسانی

زندگی کو سادگی اور انکساری سے بسر کرنا ہی اس کا اصل

مصرف ہے۔ اسی طرح انسان کو زندگی کی سطحیت اور

مصنوعی پن سے اجتناب کرکے حقیقی معنوں میں صاف

ستھری اور سادہ زندگی اپنانی چاہیے ۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!